سعودیہ میں نوکری کیلئے نیا قانون نافذ، لاکھوں پاکستانی بھی متاثر
3 نئے لیبر قوانین کے نفاذ کا اعلان، نئے قانون کے تحت پہلے سعودی شہریوں کو ملازمتیںفراہم کی جائیگی۔ سعودی ریسٹورنٹ ، کیفے، شاپنگ مالز اور سپرمارکیٹ میں بھی سعودی شہریوں کو ترجیح دی جائیگی۔ احمد بن سلمان۔ نئے قوانین پر عملدآرمد نہ کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر افرادی قوت۔ ملازمتوں پر پابندیوں کا نیا قانون نافذ ہونے سے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔