اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں پانی ذخیرہ کرنے کے کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں پانی کی زیرزمین سطح کم ہونے سے روک لی، پانی ذخیرہ کرنے کیلئے اہداف پر کام کیا اور بہترین پالیسی اپنائی۔