تازہ تر ین

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے قومی بیڈمنٹن چیمپئن مراد علی کو دو سال کے لیے بین کردیا

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے قومی بیڈمنٹن چیمپئن مراد علی کو دو سال کے لیے بین کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑی 6 جولائی 2023 تک کسی ملکی و غیر ملکی مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو کمیٹی نے ڈسپلنری کمیٹی بھی قائم کردی ہے، ڈسپلنری کمیٹی پلوشہ بشیر کو طلب کر کے اسکے الزامات کا بھی جائزہ لے گی، ڈسپلنری کمیٹی کو ایک ماہ میں انکوائری مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں کھلاڑیوں نے بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو اولمپک بجھوائے جانے پر اعتراض کیا تھا، فیڈریشن نے الزام تراشی کرنے کی پاداش میں ہنگامی میٹنگ میں فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
کالم
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain