اہم خبریں, کھیل کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل September 18, 2021 Daily Khabrain نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر وطن واپسی کے بعد کرس گیل کی ٹویٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں