Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دہشت گردی بڑا مسئلہ ہے، پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے: شازیہ مری

    By Khabrain Newsجنوری 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکری رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک بڑا مسئلہ ہے، پارلیمنٹ میں اس پر بحث ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعات بڑے خطرے کی علامات ہیں۔
    سندھ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی لاہور دھماکے کی مذمت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو دہشت گردی کے خلاف کھل کر بات کرتے ہیں۔
    وفاقی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کی ہے کہ موجودہ حکومت کو اچھی تجاویز دیں۔
    پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان میں صرف جمہوری اور پارلیمانی نظام چل سکتا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان کو حکومت کے تجربات سے نقصان ہورہا ہے، ملک کبھی بھی تجربات سے نہیں چلتا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک نا تجربہ کار سیاستدان ہیں۔
    پی پی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ ای وی ایم سے متعلق حکومتی ڈرامہ بھی ناکام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ
    تحریک انصاف کی حکومت کو پاکستانی عوام پر مسلط کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کابینہ سمیت ناکام ہو چکے ہیں۔
    شازیہ مری نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ نالائق حکومت کو گھر بھیجا جائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف حکومت کو مزید رکھا گیا تو مسائل پیدا ہوں گے۔
    شازیہ مری نے کہا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی جس طرح چل رہی ہے وہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں اپوزیشن کو بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی آئی اے کا مالدیپ کیلئے ڈائریکٹ فلائٹس شروع کرنے کا منصوبہ

      سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے

      ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.