Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جولائی تا نومبر کے دوران صنعتی پیداوار سست روی کا شکار

    By Khabrain Newsجنوری 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 5 کے دوران صنعتی پیداوار میں صرف 3 اعشاریہ 3 فیصد ہی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی تا نومبر کے دوران ملک میں صنعتی پیداوار صرف 3 اعشاریہ 3 فیصد ہی بڑھی ہے جبکہ اگر نومبر کے اعداد و شمار کا جائزہ لیں تو گزشتہ مالی سال کے نومبر کے مقابلے میں رواں مالی سال کے ماہ نومبر میں صنعتی پیداوار میں صرف صفر اعشاریہ 3 فیصد اضافہ ہوا۔ وزارت صنعت کے مطابق پندرہ بڑی صنعتوں میں سے 11 نے اپنی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا ہے جبکہ دیگر چار صنعتوں کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔ وزارت صنعت کے اعداد و شمار کے مطابق ان پندرہ بڑی صنعتوں نے جولائی تا نومببر کے دوران اپنی پیداوار میں 2 اعشاریہ 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ جن صنعتوں میں اپنی پیداوار میں اضافہ ظاہر کیا ہے ان میں ٹیکسٹائل سیکٹر نے ایک فیصد کے قریب گروتھ ظاہر کی ہے جبکہ اشیائے خور و نوش کی صنعت نے 1 اعشاریہ 5 فیصد، پیٹرولیم نے 4 اعشاریہ 7 فیصد، ادویہ ساز صنعت نے 1 اعشاریہ 5 فیصد اور کیمیکلز کی صنعت نے 7 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ظاہر کیا ہے۔ اسی طرح اگر کارسازی کی صنعت نے 35 فیصد اضافہ، اسٹیل کے شعبے نے 25 فیصد اضافہ، چمڑے کی مصنوعات میں 8 اعشاریہ 2 فیصد اضافہ، کاغذسازی میں 8 اعشاریہ 5 فیصد، انجینیئرنگ نے 1 اعشاریہ 5 فیصد جبکہ لکڑی کی صنعت میں 200 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب کھاد کی پیدواری صنعت میں 6 اعشاریہ 6 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، اسی طرح غیردھاتی معدنیات کی پیداوار میں 1 فیصد، برقی آلات کی پیداوار میں 11 فیصد، ربر کی مصنوعات میں 31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.