Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان سنگل ونڈو سسٹم امپورٹرز، ایکسپورٹرز کیلیے مشکلات کا سبب بن گیا

    By Khabrain Newsجنوری 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی تجارت سے متعلق ریگولیٹری تقاضوں کو پوراکرنے کے لیے سہولت فراہم کرنے والا کی جگہ متعارف کرایا جانے والا پاکستان سنگل ونڈو سسٹم امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کے لیے مشکلات کا سبب بن گیا۔ بینکوں نے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کو مطلع کیا ہے کہ پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں اندراج میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے گڈز ڈکلیریشن کی تیاری تاخیر کاشکار ہے۔ بینکوں نے اپنے ٹریڈ کسٹمرز کو مطلع کیا ہے کہ پاکستان سنگل ونڈو سسٹم رسپانڈ نہیں کررہا جس کی وجہ سے گڈز ڈکلیریشن (جی ڈی) نہیں بن رہی جو ہر قسم کی درآمدات یا برآمدات کے لیے ایک بنیادی دستاویز ہے۔ پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں کنسائمنٹس کا اندراج نہ ہونے سے برآمدات اور درآمدات کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس سے پورٹ کے اندر اور باہر کنسائمنٹس پھنس جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پورٹ ٹرمینلز پر اژدھام ہوگا اور جہازوں کی آمدورفت کا شیڈول بگڑنے کے ساتھ حکومت کی ریونیو وصولی میں بھی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان سنگل ونڈو پلیٹ فارم کی جانب سے حکومت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کی جانب سے پریشانی کا شکار کیا جارہا ہے اور ان کے بینکوں کو پی ایس ڈبلیو سے ٹرانزیکشن کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ پی ایس ڈبلیو کا کہنا ہے کہ زیادہ تر شکایات ایک ہی بنک سے متعلق ہیں جس کے کلائنٹس کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے مسئلہ گھمبیر لگ رہا ہے۔زیادہ تر وہ ٹریڈرز متاثر ہورہے ہیں جنہوں نے وی بوک سسٹم کے تحت فارم ای اور فارم آئی کو استعمال کیا اور ان کے بینک منتقلی کے طے شدہ دورانیے میں انہیں نئے فارمیٹ پر منتقل نہیں کرسکے۔ ایف پی سی سی آئی نے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کو پاکستان سنگل ونڈو سسٹم سے متعلق آگاہی فراہم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے پیر کو ایک زوم اجلاس کا انعقاد کیا ہے جس میں پاکستان سنگل ونڈو سسٹم کے ماہرین ٹریڈرز کے سوالات کا جواب دیں گے۔ پاکستان سنگل ونڈو سسٹم ایک جدید ٹریڈ سسٹم ہے جو تجارت اور ٹرانسپورٹ سے متعلقہ پارٹیزکو امپورٹ، ایکسپورٹ اور ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے درکار ریگولیٹری تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے سنگل انٹری پوائنٹ کے ذریعے دستاویزات اور معلومات کو ایک معیاری طریقے سے سسٹم میں داخل یا درج کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.