تازہ تر ین

کوبرا سانپوں سے کھیلنے والا شخص مرتے مرتے بچ گیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) سانپ سے کھیلنا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے جیسا ہے،، بھارتی ریاست کرناٹک میں کوبرا سانپوں سے کھیلنے والا شخص مرتے مرتے بچ گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معاذ سعید نامی شخص سانپوں کو تربیت دے رہا تھا جب ایک کوبرا سانپ نے اس پر حملہ کردیا اور اس کی ٹانگ میں کاٹ لیا۔
معاذ سعید سانپوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو بھی بنا رہا تھا اس دوران سانپ کے ڈسنے کا منظر بھی کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ معاذ سعید اب ہسپتال میں زیر علاج ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain