Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آتشزدگیوں کے واقعات روکنے کیلئے 6 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • عدلیہ کا بنیادی مقصد عام آدمی کو فوری انصاف فراہم کرنا ہے،چیف جسٹس
    • بلوچستان میں1,147ایکڑ بنجر زمین قابل کاشت بنا دی گئی
    • 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1489 ٹریفک حادثات 750 افراد زخمی
    • بیدیاں سیکٹر کی فائرنگ،2پاکستانی شہری شہید، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب BSF
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • وفاق کا کردار والدین اور صوبے بچوں کی مانند ہیں،اختر اقبال ڈار
    • فرانس میں تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ کا احتجاج پولیس سے جھڑپیں
    • سید عارف نوناری کے بیٹے ڈاکٹر سید عبدالرحمن گیلانی ہنگری یونیورسٹی سے سکالرشپ کے لئے منتخب
    • ڈی جی’ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم کل کرینگی
    • ایشین گیمز پاک بھارت کپتانوں سے ہاتھ نہ ملایا
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںپولی تھین بیگز پر مکمل پابندی عائد ہے، ضلعی انتظامیہ
    • کیمرے لگی عینکوں پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت 8 اکتوبر کو ہوگی
    • کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف عبوری چالان منظور
    • نالہ لئی گنج منڈی سیوریج لائن کی تعمیر و بحالی کا کامسست روی کاشکار
    • خود احتسابی کے ذریعے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاسکتاہے، میر واعظ
    • مری، سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی
    • ریلوے سکریپ ،سپیئر پارٹس کی چوری کی روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی
    • اسرائیل کی پرواز میں پیش آیا واقعہ دہشت گردی ہے: متحدہ عرب امارات
    • خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے جاری کئے گئے، رپورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پڑھنا منع ہے! اس لائبریری میں صرف ممنوعہ کتابیں ہی رکھی جاتی ہیں

    By Khabrain Newsمارچ 21, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پورٹ ناکس: (ویب ڈیسک) ایک امریکی جزیرے پر چھوٹی سی لائبریری میں صرف وہی کتابیں رکھی جاتی ہیں جنہیں ناپسندیدہ اور ممنوعہ قرار دیا جاچکا ہو۔
    اس کا نام ’میٹی نیکس آئی لینڈ لائبریری‘ ہے جو پورٹ ناکس، مین سے 35 کلومیٹر دور سمندر میں ’میٹی نیکس‘ (Matinicus) نامی ایک جزیرے پر واقع ہے جس کی آبادی 100 افراد سے بھی کم ہے۔
    یہ چھوٹی سی لائبریری ہر روز 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے اور اس کا مقصد صرف وہی کتابیں جمع کرنا ہے جو امریکا میں عارضی طور پر یا ہمیشہ کےلیے ممنوعہ قرار دی جاچکی ہوں۔
    ان کتابوں میں ’اینڈ ٹینگو میکس تھری،‘ ’ٹو کِل اے موکنگ برڈ،‘ ’دی ہینڈمیڈز ٹیل‘ اور ’دی گریپس اور ریتھ‘ کے علاوہ بھی کئی کتابیں شامل ہیں۔
    اس لائبریری کا آغاز چند مقامی رضاکاروں نے ذاتی کوششوں سے کیا ہے، جن کا مقصد امریکیوں کو صبر، تحمل اور برداشت کی تربیت دینا ہے تاکہ وہ امریکی حکومت کی جانب سے ممنوعہ قرار دیئے گئے مواد (بالخصوص کتابوں) کا مطالعہ کرکے اس کے بارے میں پوری آزادی سے کوئی رائے قائم کرسکیں۔
    فی الحال یہ لائبریری لکڑی سے بنی ہوئی ایک جھونپڑی جیسی عمارت میں قائم ہے جسے ان رضاکاروں نے ذاتی خرچ پر تعمیر کروایا ہے۔
    امریکی ویب سائٹ ’بینگر ڈیلی نیوز‘ کے مطابق، اس لائبریری کے منتظمین مختلف افراد اور کتب خانوں سے ممنوعہ کتابیں خریدنے یا عطیہ لینے کےلیے بھی تیار ہیں۔
    ’’اگر آپ کسی (ممنوعہ) کتاب کو اپنی لائبریری میں دیکھنا نہیں چاہتے تو وہ ہمیں فروخت کردیجئے،‘‘ میٹی نیکس آئی لینڈ لائبریری سے وابستہ ایک رضاکار نے ویب سائٹ کے نمائندے سے کہا۔
    بتاتے چلیں کہ اس لائبریری کی ابتداء 2016 میں کی گئی تھی لیکن یہاں ممنوعہ کتابیں رکھنے کا خیال اس جزیرے کے کچھ باشندوں کو 2020 میں آیا جسے انہوں نے عملی جامہ پہنانا بھی شروع کردیا۔
    پچھلے سال ممنوعہ کتابوں کا سیکشن مرکزی لائبریری سے الگ کردیا گیا اور اسے علیحدہ لائبریری کی حیثیت دے دی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.