تازہ تر ین

منڈی بہائوالدین،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،3افراد جاں بحق

منڈی بہائوالدین میں کتووال اڈا کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین میں غلام عباس، نوید عباس اور شہزاد شامل ہیں۔ مقتولین میں دوسگے بھائی بھی شامل ہیں۔ نامعلوم مسلح ملزمان فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تہرے قتل کی واردات دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain