Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ‘وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جلد از جلد کرائیں، بیٹھ کر مسئلہ حل کریں: لاہور ہائیکورٹ

    By Khabrain Newsاپریل 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جلد از جلد کرائیں، تماشہ نہ دکھائیں، بیٹھ کر مسئلہ حل کریں۔
    لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارت واپس لینے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ کامل علی آغا کی جانب سے دائر درخواستوں میں فریق بننے کی استدعا کی گئی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے استفسار کیا کہ عدالت نے دیکھنا ہے کیا پنجاب اسمبلی کا اجلاس اس طرح ملتوی ہو سکتا ہے ؟ بتائیں چیف منسٹر کا الیکشن کیسے ہوتا ہے ؟ پرویز الٰہی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔
    چیف جسٹس امیر بھٹی نے استفسار کیا کہ آپ سے بار بار پوچھ رہے ہیں کہ الیکشن میں کیوں تاخیر کی ؟ جب چیف منسٹر کے الیکشن کا پراسیس شروع ہوگیا تو اجلاس ملتوی نہیں ہوسکتا۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ اسمبلی رولز اسپیکر کو اجلاس ملتوی کرنے کا اختیار دیتے ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ رولز کے مطابق جو میں سمجھ سکتا ہوں کہ الیکشن کی تاریخ تبدیل نہیں ہو سکتی، وزیراعلیٰ کا انتخاب خوش اسلوبی سے کرائیں، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور امیدوار مل کر حل نکالیں، جو بھی فیصلہ کریں دوپہر 2 بجے تک عدالت کو آگاہ کریں۔
    عدالت کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں توڑ پھوڑ کی مرمت کرا کے الیکشن کرائے جائیں، بیٹھ کر بات کرلیں اگر نہیں کرسکتے پھر عدالت دیکھ لیتی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری

      وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.