بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کی عید پر جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کا جم غفیر لگ گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سلو میاں نے بھارتی شہر ممبئی کے علاقے بندرا میں قائم اپنے گھر کی بالکونی میں آکر پرستاروں کو عید پر اپنا دیدار کرایا، انہیں دیکھ کر مداح خوشی سے پھولے نہ سمائے اور شور مچانا شروع کردیا۔
اس موقع پر دبنگ خان نے ہاتھ ہلا کر اپنے مداحوں کی حوصلہ افزائی کی۔ پرستاروں کو ’’سلو سلو‘‘ کہتے ہوئے بھی سنا گیا۔
دوسری جانب بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور ان کی خوشی کی خاطر عید پر اپنی جھلک دکھائی، انہیں بھی دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
بریکنگ نیوز
- ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
- سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
- سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
- سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
- آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
- اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
- کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
- آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
- جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
- پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
- آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
- یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
- خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
- NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
- پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
- فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
- جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
- سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
- بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
- موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
