Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت نے الیکشن میں پوری منصوبہ بندی بنا رکھی ہے، شاہ محمود قریشی

    By Khabrain Newsجون 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ان الیکشن میں پوری منصوبہ بندی بنا رکھی ہے۔
    پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ زین قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں اور ن لیگی امیدوار کے کاغذات خاموشی سے منظور کر لیے گئے۔ ہمیں موقع نہیں دیا گیا کہ ہم اپنے اعتراضات کو لیول کر سکیں۔
    انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے اعتراضات جمع کروا دیئے تھے اور ہم نے کہا ہمارے اعتراضات کو ریکارڈ کر لیں۔ الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے امیدوار کو نااہل قرار دیا تھا اور ن لیگ کے امیدوار نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ہمارا اعتراض تھا ن لیگی امیدوار کے پاس 2 شناختی کارڈ ہیں اور ن لیگی امیدوار تیسری بار ڈی سیٹ ہوئے ہیں۔
    شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ن لیگی امیدوار ہی ڈی سیٹ ہوئے تبھی الیکشن ہو رہے ہیں اور امید ہے الیکشن کمیشن اس پورے ماحول کو آلودہ نہیں کرے گا۔ میں نے مانیٹرنگ انچارج کو ویڈیو کلپس دیئے ہیں جس میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے فنڈز کی بات کی گئی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ ہم نے تصادم کی سیاست نہیں کی ہم شریف لوگ ہیں اور کسی علاقے کا حق نہیں مارنا چاہتے۔ سرکاری وسائل کے استعمال کی بات کر رہے ہیں۔ حکومت نے ان الیکشن میں پوری منصوبہ بندی بنا رکھی ہے۔
    سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ مشکل وقت میں پارٹی اپنے آپ کو پیش کرتی ہے اور حکومت نے اپنی مرضی سے نیب کا قانون تبدیل کر دیا ہے۔
    بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ نے عوام کی کمر کو توڑ دیا ہے اور حکومت میں مختلف خیال لوگوں کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ خود کہتا ہے ملک ڈیفالٹ کے قریب ہے۔
    انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہم نے پیٹرول کی قیمت اور بڑھانی ہے اور بلاول کہتا تھا یہ پی ٹی آئی آئی ایم یف ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.