تازہ تر ین

فی تولہ سونا 4600 روپے سستا

کراچی: (ویب ڈیسک)روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 4600 روپے کی تنزلی دیکھی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر بڑھ گیا اور نئی قیمت ایک ہزار 831 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 4600 روپے سستا ہوا اور نئی قیمت ایک لاکھ 40 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
اُدھر 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 943 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 20 ہزار 628 روپے ہو گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain