تازہ تر ین

پی سی بی کی پاکستان جونیئر لیگ کروانے کے لیے تیاریاں تیز

لاہور : (ویب ڈیسک) پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کروانے کے لیے تیاریاں تیز کردیں، سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان پی جے ایل کے ڈائریکٹر مقرر کر دیئے گئے۔
ڈائریکٹر نینشل ہائی پرفارمنس سنٹر ندیم خان کو پی سی بی نے جونیئر لیگ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا ہے، پاکستان جونیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے پی سی بی نے دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈ ز سے بھی رابطہ کیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کرکٹ بورڈ نے لیگ میں کھلاڑی بھیجنے کے حوالے سے مثبت جواب دیا ہے امید ہے لیگ کامیاب ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain