لاہور: (ویب ڈیسک) رواں سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔
آسٹریلیا میں رواں سال اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل میزبان نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلہ دیش پر مشتمل سہ ملکی سیریز کا پلان بنایا گیا ہے، سیریز کے انعقاد کیلئے تینوں بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سے قبل کم ازکم ٹیم کیلئے 6 یا 7 میچز کھیلنے کے مواقع تلاش کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ کی پچز میں بھی باؤنس اور پیس ہوتا ہے، گرین شرٹس کو ورلڈ کپ سے قبل وہاں میچز کھیلنے کا فائدہ ہو گا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
