لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹرز کامران اور عمر اکمل نے ہسپتال میں زیر علاج اپنے والد کی صحت کے لئے دعاؤں کی درخواست کردی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی ٹیم کے بیٹر عمر اکمل نے اپنے والد کی تصویر شیئر کی جو کہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہیں۔
اپنے والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے عمر اکمل نے کیپشن میں دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ برائے مہربانی میرے ابو کے لئے دعا کریں جو کہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ہم بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ عمر اکمل کے والد کا نام محمد اکمل صدیق ہے جن کے 7 بچے ہیں جن میں سے ایک بیٹی اور 6 بیٹے ہیں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
