تازہ تر ین

قومی کرکٹر صہیب مقصود کی اپنی والدہ کیلئے دعاؤں کی اپیل

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے جارحانہ بلے باز صہیب مقصود نے اپنی والدہ کے لئے دعاؤں کی اپیل کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے صہیب مقصود نے لکھا کہ کچھ دیر میں میری والدہ کی سرجری ہونے والی ہے، ان کے لئے دعا کریں۔
اپنے ٹوئٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر نے لکھا کہ اللہ سب کی ماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے، آمین!۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain