Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»گوجرانوالہ میں طمانچہ دار کبڈی کے مقابلوں نے رنگ جما دیا
    اہم خبریں

    گوجرانوالہ میں طمانچہ دار کبڈی کے مقابلوں نے رنگ جما دیا

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsجون 29, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں طمانچہ دار کبڈی کے مقابلوں نے رنگ جما دیا، مقابلوں میں پاکستان کبڈی ٹیم کے نامور کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا، شائقین ان مقابلوں سے خوب محظوظ ہوتے رہے۔
    جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں طمانچہ دار کبڈی کے مقابلوں میں قومی کبڈی ٹیم کے کپتان مانا جٹ، ملک بنیا مین ،مشرف جاوید سمیت دیگر کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
    کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے شائقین سے خوب داد سمیٹی، کھیل کے دوران کھلاڑیوں نے خوب زور آزمائی کی اور اپنے مدمقابل پر خوب طمانچے بھی برسائے۔
    اس موقع پر کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو نشے جیسی برائی سے محفوظ رکھنے کیلئے صحت مند سرگرمیوں کا فروغ انتہائی ضروری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.