برمنگھم: (ویب ڈیسک) جوروٹ اور جونی بیئر سٹو کی شاندار سنچریوں کی بدولت انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میں بھارت کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
برمنگھم ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 378 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، انگلینڈ نے اپنی ٹیسٹ تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کیا۔
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچویں ٹیسٹ کے آخری روز میچ کا فیصلہ ہوا، پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔
جو روٹ نے کیریئر کی 28 ویں سنچری سکور کی جبکہ جونی بیئر سٹو نے کیریئر کی 11 ویں سنچری بنائی۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
