Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری
    • امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ
    • ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج
    • 1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل
    • 1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا
    • ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار
    • سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے
    • مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش
    • روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
    • ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
    • 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
    • ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
    • اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
    • نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    • امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
    • چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
    • نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر دیا: رانا ثناءاللہ

    By Khabrain Newsجولائی 27, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہا ہے کہ پنجاب میں میرے داخلے پر پابندی لگی تو گورنر راج کیلئے یہ جواز کافی ہو گا، ملک کے سب سے بڑے صوبے میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر دیا ہے۔
    اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی حالات پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے سے سیاسی صورتحال مزید خراب ہوئی۔ سوشل میڈیا پر کل سے جو گفتگو ہو رہی ہے اس پر افسوس ہے۔ آزاد اور غیر جانبدار عدلیہ ہر معاشرے کی ضرورت ہے، اس کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، عدلیہ کا احترام ہر معاشرے کیلئے لازمی ہے، سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر مہنگا اور سٹاک مارکیٹ گر رہی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری وزارت داخلہ میں تیار کی جا رہی ہے۔ وفاقی حکامت ایک اتحادی حکومت ہے۔ ن لیگ انتخابات کرانے جا رہی تھی، اتحادیوں نے موجود حالات میں الیکشن کی طرف نہ جانے کا مشورہ دیا۔ اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو ہم روکیں گے۔ عمران خان نے دوبارہ ایسا کوئی ایڈونچر کیا تو 25 مئی والی ایکسرسائز ہو گی۔ نیب آزادانہ طور پر کام کرے گا، حکومت کے کہنے پر نیب میں کوئی مقدمہ نہیں بنے گا۔
    اس سے قبل رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ یکم جولائی سے اسلام آباد پولیس کو پنجاب کے برابر تنخواہ ملے گی۔ ایف سی کی تنخواہ بھی بڑھائی ہے۔ پولیس کے شہداء کے لواحقین کی پوری قوم مقروض ہے ،ایک ارب بائیس کروڑ کےشہداء کے واجبات کی ادائیگی ہونی تھی، اس کا معاملہ وزیر اعظم تک اٹھایا۔ ایف سی میں خاتون اہلکاروں کی بھرتی بھی کی جائے ۔ لیڈیز ایف سی پولیس کا پروپوزل لے کر آئیں تین دن میں فوری منظور کروں گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.