Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنگلہ دیش خسے کی وبا بے قابو مشتبہ کیسز 2 لاکھ 2 ہزار سے متجاوز
    • ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعرہف کیے بغیر نہ رہ سکے
    • ٹیکسلا: یوسی خرم پراچہ میں ملک سہیل عمران کے ڈیرہ پر پولیو ویکسنیشن و تربیتی سیشن سے الطاف خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
    • ایم اینڈ ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی زمینی برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
    • یوفون نے ڈریگنز آف ایشیا میں دو ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی
    • گوجر خان: پنجاب کالجز گوجر خان کے پرنسپل میڈل جیتنے والی نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کو انعام دیتے ہوئے۔
    • ٹیکسلایو سی خرم پراچہ میں پولیو مہم بارے تربیتی سیشن کا انعقاد
    • ریلوے زمینوں پر تنازعات کے باوجود ان جگہوں پر نقشوں کی منظوریاں
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس19اکتوبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی اخبارات کی ترسیل بحال
    • پولیس کی مبینہ پشت پناہی میں  منشیات کا کاروبار عروش پر
    • حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، تمام ٹیکنیکل،فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا
    • آئیسکو کا بجلی حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر حفاظتی اقدامات جاری رکھنے کا عزم
    • نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کی پا ک چائینہ فرینڈ شپ گیمز ریس میں تیسری پوزیشن
    • CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا
    • سی سی ڈای چکوال کی کارروائی، 15 سے زائد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث چار رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
    • پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
    • وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
    • مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاق وینٹی لیٹر پر ہے جب چاہیں سوئچ بند کردیں، فواد چودھری

    By Khabrain Newsجولائی 27, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، بلوچستان میں تحریک انصاف کی اتحادی حکومت ہے صرف سی ڈی اے ہماری حدود سے باہر ہے، پورے ملک میں ماسوائے سندھ کے تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوچکی ہے۔
    فواد چودھری نے مزید کہا کہ جو حیران کن کا رویہ ہے وہ رانا ثنا اللہ کا ہے، یہ زیادہ تر غیر سیاسی لوگ ہیں جنہیں عقل نہیں ہے، رانا ثنااللہ کی کانفرنس پر ایسے لوگوں کے ایسے عہدوں پر ہونے پر شرم آتی ہے۔
    سپریم کورٹ کا کل کا فیصلہ تاریخی ہے، ججز نے سیاسی دباؤ کا مقابلہ کیا ہے بہت کم ایسا ہوا ہے جیسے وہ کھڑے رہے، تین ماہ پہلے انہی تین ججز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا فیصلہ دیا تھا، لیکن اب ن لیگ نہیں رہی اسے ناراض لیگ بننا ہے، شہباز شریف سے کہتا ہوں ہمت اور حوصلے کا مظاہرہ کریں، پوری ن لیگ شیٹر ہوگئی، ایوان صدر میں لوگوں کو جانے سے منع کیا گیا، یہ سسکتی حکومت ہے، ہم نے ابھی فیصلہ کرنا ہے کہ اسلام آباد میں کیسے واپسی کرنی ہے۔
    رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ موجودہ الیکشن کمیشن میں سمجھ بوجھ نہیں، چیف الیکشن کمیشنر میں ذرا سی شرم نہیں وہ استعفی دے دیں، لیکن وہ نہیں دے رہے۔
    رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ حلف برداری پی ٹی وی پر نشر کرنے سے منع کیا گیا ، صحافیوں کو کہتا ہوں پہلے الیکشن کمیشن کا فیصلہ پڑھ لیں 25 اراکین کو پارلیمانی لیڈر نے ڈی سیٹ کیا اس کے منٹس موجود ہیں۔
    وفاقی حکومت کو فارغ کرنا بالکل مشکل نہیں ہے، ہم نے ابھی فیصلہ کرنا ہے کہ اسلام آباد میں کیسے واپسی کرنی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.