Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا فی الحال ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان’ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگیا
    • یہ شیطان کی موت ہےنانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا چونکا دینے والا رد عمل
    • پہلا ٹی 20 پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور

    By Khabrain Newsجولائی 28, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد اور نئے اسپیکر کے انتخاب قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔
    پنجاب اسمبلی کا اجلاس چیئرمین نواب زادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں حکومتی رکن اسمبلی محمد بشارت راجہ نے قرارداد پیش کرنے کے لیے رولز کو معطل کرنے کی درخواست کی۔ ایوان کی اجازت کے بعد محمد بشارت راجہ نے نئے اسپیکر کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کو ہٹانے کے لیے قرارداد پیش کی۔
    قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر اسپیکر کا عہدہ خالی ہوگیا ہے اس لیے یہ ایوان رولز آف پروسیجر کے قاعدہ 11 (1) اور 12 (3) کو معطل کر کے اسپیکر کا انتخاب چاہتا ہے، نیز ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے لیے کل 29 جولائی جمعتہ المبارک ، سہ پہر 4 بجے مقرر کرتا ہے۔
    قرارداد ایوان میں پیش ہونے پر ارکان نے اسے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قرارداد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد چئیرمین نے اسپیکر کے انتخاب کے لیے کل چار بجے کا وقت مقر کردیا۔
    بعد ازاں چئیرمین نے اسپیکر کے انتخاب کے لیے طریقہ کار بیان کیا جس کے مطابق اسپیکر کے انتخاب کے لیے آج شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج شام 5 بج کر 10 منٹ پر ہوگی، کل شام 4 بجے رائے شماری سے پہلے کسی بھی وقت کاغذات نامزدگی واپس لیے جاسکتے ہیں۔
    چیئرمین نے مزید کہا کہ اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔
    اسپیکر کے انتخاب کے لئے حکومتی رکن سبطین خان اور ن لیگ و اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار سیف الملوک کھوکھر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.