تازہ تر ین

ثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے کہ انہوں نے جھوٹے حلف نامے جمع کرائے اور غیر قانونی طور پر غیر ملکی رقم وصول کر کے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی۔ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain