تازہ تر ین

وزیراعلیٰ پنجاب نے 5 سیاسی معاونین کا تقرر کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے 5 سیاسی معاونین کا تقررکر دیا۔
سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات اور رکن پنجاب اسمبلی محمد عامر خان نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیےگئے ہیں۔
زبیر احمد خان اور ایم پی اے امجد پرویز بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیے گئے ہیں۔
ان کے علاوہ سابق ایم پی اے چوہدری عارف گوندل کو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیاسی معاون مقرر کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain