Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رونالڈونے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
    • صبور علی مرادانہ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں صارفین کے دلچسپ تبصرے
    • اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
    • فزکس کا نوبیل انعام فرانسس ہالزن کے نام
    • دنیا کے سب سے معمر اور دوسرے معمر ترین مردوں کی سالگرہ ایک ہی دن
    • امریکا ،دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
    • ملک بھر میں رجسٹرڈ 161 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری
    • تکنیکی وجوہات، کراچی سے روانہ ہونے والی 8 پروازیں منسوخ
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کے گھر پر ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق خفیہ دستاویزات کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا: امریکی اخبار

    By Khabrain Newsاگست 12, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر چھاپے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے گھر پر ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق خفیہ دستاویزات کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔
    اخبار کے مطابق ایف بھی آئی کے پاس اطلاع تھی کہ سابق صدر کے گھر پر ایٹمی مواد سے متعلق دستاویزات موجود ہیں۔ وہ دستاویزات امریکی ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق ہیں یا کسی اور ملک کے ،،یہ واضح نہیں کیا گیا۔ سابق صدر نے ایٹمی دستاویزات کی موجودگی کے دعویٰ کو جھانسا قرار دیتے ہوئے وہ دستاویزات پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹرمپ پر الزام ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس چھوڑنے وقت کچھ خفیہ دستاویزات اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایک دن میں 65 ارب ڈالر کا اضافہ، ایلون مسک نے کھرب پتی کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا

      نیویارک میں خسرے کے بڑھتے کیسز پر ہنگامی حالت نافذ

      معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.