Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منشیات کی تعلیمی اداروں تک رسائی معاملہ انتہائی تشویش کا باعث
    • لاہور: اونج لائن میٹروٹرین اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • بسنت 2027، مینوفیکچررز کو لائسنس کا اجراء جاری،درخواستوںکی بھرمار
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد،18ٹریکٹرز پہنچ گئے
    • موٹر بائیک ریسکیو سروس نے 9 سالوں میں 5.2 ملین سے زائد ایمرگنسی کالز پر ریسپانڈ کیا
    • سرائے مغل، غلط انجکشن لگنے سے10 سالہ بچی جاں بحق،نجی کلینک سیل
    • کاہنہ’ مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی عون حمید ڈوگر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا
    • این سی سی آئی اے لاہور’ جوہر ٹائون میں کال سنٹر پر چھاپہ’ 37ملزمان گرفتار
    • جنسی ہراسانی پر اداکارہ کو خاموش کروانا منافقت ہے: سونا موہاپاترا
    • شہریوں کا شناختی ڈیٹا فراڈیوں کو فراہم کرنے والا بینک منیجر گرفتار
    • ماہرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت کی حقیقت کیا ہے
    • جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے:نوال سعید
    • بالی ووڈ کے دبنگ خان اب یوٹیوب پر بھی، مداحوں کیلئے خوشخبری
    • پاکستانی سکول کرکٹ میں سنچری بنانے والا نوعمر وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • 250 رنز بھی بھارت کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے، سنیل گواسکر کی بولرز پر کڑی تنقید
    • معاذ صداقت کے نولک سکس کا چرچہ، ویڈیو وائرل
    • پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی عائد
    • آٹا مینگا ہونے پر مریم نواز برہم 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
    • رسی ڈیزل برامدات پر پابندیاں اٹھانا ٹرمپ کا غیر منصفانہ فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد انتظامیہ کی پی ٹی آئی ریلی کو سیکیورٹی دینے سے معذرت

    By Khabrain Newsاگست 20, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کو سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔
    ترجمان ڈی سی اسلام آباد کے مطابق تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت اور سکیورٹی کے لیے درخواست دی تھی تاہم ٹھوس وجوہات کی بنا پر ریلی نکالنے اور سیکیورٹی مہیا کرنے سے معذرت کی گئی۔
    انہوں نے تبایا کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر گزشتہ کئی روز سے دفعہ 144 نافذ ہے، قیادت کے ساتھ ساتھ ریلی شرکا کی قیمتی جانیں بھی خطرے سے دوچار ہو سکتی ہیں۔
    ترجمان ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ زیرو پوائنٹ سے ایف نائین پارک تک روڈ پر ٹریفک کا شدید دباؤ بھی سیکیورٹی رسک بن سکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی درخواست کا بروقت جواب بھجوا دیا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.