Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • کسی ملزم کی ضمانت منظور ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ بے گناہ ثابت ہوگیا، رضا تنویر سپرا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جسم میں دوا کی درست ضرورت بتانے والا اسمارٹ سینسر

    By Khabrain Newsاگست 22, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاس انجلس: (ویب ڈیسک) جسم میں بعض اجزا کی کمی سے فوری طور پر صحت بگڑ سکتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کی کمی بیشی نوٹ کرنے والے ایک قابلِ بھروسا نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ اب اس ضمن میں جسم میں لیتھیئم کی کمی بیشی معلوم کرنے والا ایک ٹچ سینسر بنایا گیا ہے جو پسینے کے اجزا کی بدولت کام کرتا ہے۔
    اس میں سب سے اہم کیفیت لیتھیئم کی ہے جس کی کمی بیشی سے بائی پولر مرض یا ڈپریشن کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ بدن میں لیتھیئم کی کمی کی درست آزمائش کی جائے اور اسی مناسبت سے لیتھیئم سپلیمنٹ کھایا جائے۔ کم لیتھیئم سے فرق نہیں ہوتا اور زیادہ سپلیمنٹ سے جسم پر منفی اثرات ہوتے ہیں۔
    امریکن کیمیکل سوسائٹی (اے سی ایس) کی ایک میٹنگ میں ایک ٹچ سینسر پیش کیا گیا ہے جسے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس (یوسی ایل اے) نےبنایا ہے۔
    اس وقت بدن میں لیتھیئم کی سطح معلوم کرنے کے لیے بہت زیادہ وقت لینے والا بلڈ ٹیسٹ استعمال کیا جاتا ہے جو تکلیف دہ بھی ہے۔ تحقیق کے مطابق بائی پولر ڈس آرڈر اور ڈپریشن وغیرہ لیتھیئم کی کمی سے بھی جنم لیتا ہے جس کے لیے ضروری ہے کہ مریض کو لیتھیئم کی درست مقدار دی جائے تاکہ وہ اس کیفیت سے باہر نکل سکے۔
    لیتھیئم سے وابستہ کچھ کیمیائی اجزا انسانی پسینے میں شامل ہوتے ہیں اور صرف انگلی کے پور ٹچ کرنے سے یہ سینسر ان کی جسمانی مقدار بتاسکتا ہے۔ اس کا الیکٹرو مکینکل نظام لیتھیئم کی شناخت تو کرسکتا ہے لیکن اس کے لیے مسلسل نمی یا آبی ماحول درکار ہوتا ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے سینسر کے اوپر پانی سے بھرا ایک جیل رکھا ہے جو نظام کو خشک نہیں ہونے دیتا۔
    اس میں لیتھیئم آئن پھنسانے کے لیے ماہرین نے ایسے برقیرے یا الیکٹروڈ ملائے ہیں جو آئن کا انتخاب رکھتے ہیں۔ اس میں لگا حقیقی سینسر صرف 30 سیکنڈ میں بدن میں لیتھیئم کی کمی بیشی بتاسکتا ہے جس کے بعد مریض مناسب مقدار میں دوا لے سکتا ہے۔ لیکن اب بھی اس کا وہ حصہ بنانا باقی ہے جہاں ڈسپلے پر یہ سب تفصیل واضح ہوسکے۔
    تیاری کے بعد اس پر کئی مریضوں کو آزمایا گیا جنہوں نے ٹچ سینسر پر اپنی انگلی رکھی۔ اس طرح کئی مریضوں نے لیتھیئم کھلانے سے پہلے اور بعد میں بھی ٹچ اسکرین پر انگلی رکھی۔ تجربات میں لیتھیئم کی درست ترین مقدار سامنے آئی جو ایک اہم پیش رفت ہے۔
    دوسری جانب عین یہی ٹیکنالوجی شراب نوشی ناپنے اور دوا کی زائد مقدار معلوم کرنے کے لیے بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.