Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونا پھر مہنگا’ 1200 روپے اضافہ سے 4 لاکھ 37ہزار 536 روپے تولہ ہوگیا
    • کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار
    • پٹرول 88 پیسے مہنگا ڈیزل 1.88 روپے سستا
    • ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
    • ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی پانچویں برسی10اکتوبر کو منائی جائے گی
    • ائیندہ حملے کیلئے سر زمین کے استعمال پر ایران کی ہمسایہ ممالک کو سخت وارننگ
    • سری لنکا انگلینڈ سے میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر
    • اسرائیلی فوج کی زیرِ حراست فلسطینی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، 2 فلسطینی بچے گرفتار
    • عالمی عدالت سے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنیکا حکم
    • ایلون مسک کا اسپیس ایکس اے آئی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
    • 8اکتوبر2026’قیامت خیز زلزلے کے شہداء کی21ویں برسی 8اکتوبر کو منائی جائیگی
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میںپھر سر فہرست
    • رشمیکا منڈانا روزانہ 10 سے 15 بار محبت کا اظہار کرتی ہیں وجے دیوراکونڈا
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیچن کی کھدائی کے دوران ملنے والے 400 سال قدیم سونے کے سکے کروڑوں میں نیلام

    By Khabrain Newsستمبر 2, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یارکشائر: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے جوڑے کو گھر کے باورچی خانے کی از سر نو تعمیر کے دوران ملنے والے 400 سال پرانے سونے کے 264 سکے نیلامی میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے میں فروخت ہوئے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 400 سال پرانے سونے کے 264 سکوں کی نیلامی کی تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران یہ سکے ایک شخص نے 2 لاکھ 50 ہزار پاؤنڈز یعنی پاکستانی 6 کروڑ 32 لاکھ اور 9 ہزار میں خرید لیے۔
    یہ سکے برطانوی جوڑے کو 2019 میں گھر کے باورچی خانے کے فرش کی کھدائی کے دوران ایک ڈبے میں بند ملے تھے جب انھیں کیچن کی تزئین و آرائش کے دوران ایسا محسوس ہوا کہ فرش کے نیچے کیبل وائر ہے۔
    مزید کھدائی کی گئی تو فرش کے نیچے سے ایک ڈبا ملا جس میں 1610 ء سے 1727 ء کے دوران کے 264 سونے کے سکے تھے جو جیمز اوّل اور چارلس اوّل کے دور کے تھے اور یہ سکے ایک دولت مند اور بااثر تاجر خاندان کی ملکیت تھے۔
    جس برطانوی جوڑے کو ان کے گھر سے سونے کے سکے ملے، انھوں نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی تھی اس لیے ان سکوں کی نیلامی ایک کمپنی کے ذریعے کی گئی اور یہی کمپنی 2019 سے سکوں کی دیکھ بھال بھی کر رہی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.