تازہ تر ین

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ضمانت پر رہا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہوگئے۔
قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو مقدمات میں ضمانت کے بعد عدالتی حکم پر رہا کیا گیا ہے۔
حلیم عادل شیخ پر اینٹی انکروچمنٹ کی جانب سے مقدمہ دائر کیا گیا تھا، ان پر اس وقت 27 سے زائد مقدمات درج ہیں۔
رہائی کے بعد جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے حلیم عادل شیخ کا استقبال کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain