تازہ تر ین

سعودی شہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کےشہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے.
شاہی دیوان سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی، شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے۔
شہزادہ عبدالکریم دوسرے فرمانروا شاہ سعود کے49 ویں بیٹے تھے۔
شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے پرائمری، مڈل اور ثانوی تعلیم سعودی عرب میں حاصل کی جس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکا بھی گئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain