Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی شبقدر چوک ضلع چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار
    • بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے’نو ٹیفکیشن جاری
    • وفاق نے ایمرجنسی کی تیاری مکمل کرلی، شیر افضل مروت کا دعوی
    • سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری
    • پٹرول چارٹ
    • پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا
    • علی امین گنڈا پور کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر سنگین الزامات، ایکسپوز کرنے کی دھمکی
    • بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں
    • بلجیم میں طلبا کے مظاہرے پھوٹ پڑے’ 107 افراد گرفتار
    • پینٹاگون کا ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ طویل جنگ کیلئے تیار ہیں تہران کا جواب
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہالینڈ کے تاجروں کو دیئے گئے ظہرانے پر موجود ہیں۔
    • مالی شمولیت کو پائیدار معاشی ترقی سے جوڑنے کی ضرورت ہے وزیر خزانہ
    • اضلاع میں کوریج 98 فیصد’ 2 اضلاع میں مہم موخر’ رواں سال پنجاب میںکوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا:خالد پرویز
    • پرکشش عہدے’ بھاری تنخواہیں’ بین الاقوامی دورےخمیازہ ننھے بچے بھگتنے پر مجبور
    • پولیو کے خاتمے میں ناکامی قومہ پروگرام کی کارکردگی پر عوالیہ نشان
    • سعودی عرب پر حوثی حملے کھلی دہشت گردی ہیں:علامہ طاہر محمود اشرفی
    • ٹرمپ ایلون مسک کو اعلیٰ امریکی سائنسی اعزاز دیں گے
    • بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں: دانیال چودھری
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7دہشت گردجہنم واصل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرتے ہوئے استعفی دے دیا

    By Khabrain Newsستمبر 16, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سوئیڈن : (ویب ڈیسک) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔
    وزیراعظم نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی کامیابی کے بعد شکست تسلیم کی ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے مطابق حکمران جماعت نے 173 جبکہ دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے 176 ووٹ حاصل کئے۔ سوئیڈن کے قانون کے مطابق انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد کیا جائے گا۔
    سوئیڈن کی وزیر اعظم اگلی حکومت کے اقتدار سنبھالتے تک عبوری حکومت کی قیادت کریں گی تاہم وہ اپنی جماعت سوشل ڈیموکریٹس کی قیادت کرتی رہیں گی۔
    سویڈن ڈیموکریٹس ایک ایسی سیاسی جماعت ہے، جو امیگریشن کی سخت مخالف اور قوم پرستانہ بیان بازی پر انحصار کرتی ہے، تاہم کبھی بھی سویڈن حکومت کا حصہ نہیں رہی۔
    اس پارٹی نے اس بار 20 فیصد سے بھی زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں، جو سبکدوش ہونے والی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن کی سوشل ڈیموکریٹس کے بعد اب دوسری نمبر کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.