تازہ تر ین

انتظار ختم، پاکستان انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا میدان آج لاہور میں سجے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا میدان آج زندہ دلان کے شہر میں سجے گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ کیلئے کرکٹ کا میلہ اب زندہ دلان کے شہر لاہور میں سجے گا، پانچواں مقابلہ آج قذافی سٹیڈیم میں شیڈول ہے، میچ رات ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔
سات میچز کی سیریز دو دو سے برابر ہونے پر دونوں ٹیموں کی سبقت لے جانے اور دھاک بٹھانے پر نظریں ہیں، گذشتہ رات بارش سے دونوں ٹیموں کی شیڈول پریکٹس منسوخ ہو گئی تھی، آج اچھے موسم کی پیش گوئی ہے، لطف دوبالا ہو گا۔
قومی آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ پاک انگلینڈ ٹیموں کا کراچی میں بھی اچھا ٹاکرا ہوا لاہور میں بھی اعصاب شکن مقابلے متوقع ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain