تازہ تر ین

جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گا تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالے گا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گا تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالے گا۔
رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ باہر کے فتنے اتنے خطرناک نہیں ہوتے جتنے اندر کے ہوتے ہیں،ٹرانس جینڈر بل پر علما اور ماہرین کی آرا سے ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاست میں تب ہی کامیابی ہے جب آپ کے پاس طاقت ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain