تازہ تر ین

وفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس کل طلب، آڈیولیکس کی تحقیقات سے آگاہ کیا جائے گا

اسلام آباد :(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا۔
اجلاس میں نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائےگی، وفاقی کابینہ کو آڈیولیکس کی تحقیقات سے آگاہ کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کو کسی حساس ادارےکے دفتر کی طرح نہیں بنایا جاسکتا، پی ایم آفس کے تحفظ کیلئے ایس او پیز تبدیل کردیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی میٹنگ میں فیصلہ ہواکہ بگنگ کےخلاف قانون سازی ہو گی، سکیورٹی بریچ روکنے کیلئے طریقے کا فیصلہ سائبر کمیٹی کرے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain