تازہ تر ین

پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کیلئے 12 غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔
رپورٹس کے مطابق 12 مزید کھلاڑی اگلے دو سے تین روز میں لاہور پہنچیں گے،غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔
گجرانوالہ جائنٹس کے تھامس کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم مینٹور شعیب ملک سے ملنے کے منتظر ہیں اس لیگ سے کھلاڑیوں کو ٹیلنٹ دکھانے کا اچھا موقع ہے۔
پاکستان جونیئر لیگ میں شامل ٹیموں کو چار دن ٹریننگ کا موقع ملے گا، لیگ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain