تازہ تر ین

سہ فریقی ٹی 20 سیریز: قومی ٹیم آج آرام کرے گی، کل بنگلہ دیش سے ٹاکرا

کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) سہ ملکی ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز سہ ملکی سیریز میں اپنا تیسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جس میں اسے کیویز کے ہاتھوں یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی سکواڈ آج آرام کرے گا، پاکستان سہ فریقی سیریز میں اپنا آخری لیگ میچ کل بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گا، سیریز کا فائنل 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain