Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پشاور، گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے
    • کویت ‘ بنگلادیشی باشندے کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا
    • الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم میں ای آفس سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا
    • مقابلے سے ماں 2 بہنوں کو زندہ جلانے والے ملزم سمیت 3 ہلاکCCD
    • سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
    • سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
    • راولپنڈی چیمبر میں پانی کی فراہمی، سیوریج، صفائیبارے اجلاس
    • راولپنڈی، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،7ملزمان گرفتار
    • رکشہ ڈرائیور کے ناروا سلوک پر لڑائی،ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
    • سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ن لیگ کے صدر راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • ابھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ملنے پر بھرپور جواب دینگے،غلام مصطفی ملک
    • روات، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
    • تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • صادق آباد ،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی
    • BYD MMC-کے وہ دوڑتی ہے پروگرام کو 500 سے زائد درخواستیں موصول
    • اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
    • راولپنڈی ،صفائی ستھرائی،تجاوزات ،اشیاء کی قیمتوں بارے ایکشن پلان جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا کے وار تھمنے کا سلسلہ برقرار، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھمنے کا سلسلہ برقرار ہے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران 11 ہزار 953 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 57 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 0.48 فیصدرہی، جبکہ کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں ہوئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ابھی بھی 28 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

      سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.