Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
    • سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
    • راولپنڈی چیمبر میں پانی کی فراہمی، سیوریج، صفائیبارے اجلاس
    • راولپنڈی، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،7ملزمان گرفتار
    • رکشہ ڈرائیور کے ناروا سلوک پر لڑائی،ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
    • سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ن لیگ کے صدر راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • ابھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ملنے پر بھرپور جواب دینگے،غلام مصطفی ملک
    • روات، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
    • تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • صادق آباد ،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی
    • BYD MMC-کے وہ دوڑتی ہے پروگرام کو 500 سے زائد درخواستیں موصول
    • اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
    • راولپنڈی ،صفائی ستھرائی،تجاوزات ،اشیاء کی قیمتوں بارے ایکشن پلان جاری
    • اکمل خان کھٹڑ کا قتل انتہائی افسوسناک اور دلخراش ،سردار رستم ممتاز
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہریوں کے مسائل حل کیلئے سخت احکامات
    • ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کی شہید کانسٹیبل محمد عمران کے اہلخانہ سے ملاقات
    • روات ، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
    • راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (لیڈی رپورٹر)سرکاری لاجز کے کرایوں کے بقایاجات، وزرا کو خلاف ضابطہ بلٹ پروف اور ایڈیشنل گاڑیاں دینے کے معاملات پ آڈٹ حکام اور وزارت ہاسنگ کے حکام کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ مختلف لاجز کے کرایوں کی مد میں کروڑوں روپے کے بقایاجات برسوں سے واجب الادا چلے آ رہے ہیں لیکن ریکوری کی رفتار نہ ہونے کے برابر ہے۔ دس سال کے طویل عرصے میں صرف 22 لاکھ روپے ریکور کیے گئے ہیں۔ اس پر کنوینر کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دس سال میں آپ نے صرف 22 لاکھ ریکور کیے ہیں، اتنے پیسے زیادہ کیسے جاتے ہیں؟ سوال پر وزارت حکام نے جواب دیا کہ اب رولز سخت کر لیے گئے ہیں اور اب موجودہ الاٹیز کے بقایاجات نہیں ہیں، تاہم پرانے بقایاجات کی ریکوری کے حوالے سے حکام کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔دوسرے آڈٹ اعتراض میں منسٹر کے لیے خلاف ضابطہ طور پر بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کا معاملہ زیر بحث آیا۔ آڈٹ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ اس خریداری میں پیپرا رولز کی کھلی خلاف ورزی کی گئی اور چار سال پرانی گاڑی خریدی گئی۔ آڈٹ حکام کا کہنا تھا کہ چار سال پرانی گاڑی لینے کا کوئی تک ہی نہیں بنتا تھا۔ اس پر سیکرٹری ہاسنگ نے موقف اختیار کیا کہ یہ گاڑی کابینہ ڈویژن کو جمع کرا دی گئی ہے، میرا خیال ہے اس وقت اکرم درانی ہاسنگ کے منسٹر ہوں گے، اور متعلقہ افسر اس وقت ریٹائر ہو گئے ہیں۔ کمیٹی نے اس معاملے کو وارننگ کے ساتھ نمٹا دیا۔تیسرا اور سب سے اہم معاملہ غیر مجاز طور پر منسٹر کو دو ایڈیشنل گاڑیاں دینے سے متعلق تھا۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ ابھی تک اس مد میں کوئی ریکوری نہیں ہوئی۔ سیکرٹری ہاسنگ نے اعتراف کیا کہ اگست میں آخری خط لکھا تھا، لیکن وہاں سے کوئی جواب نہیں آ رہا۔ اس پر کنوینر کمیٹی نے سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو خط لکھیں، جو بھی منسٹر تھے ان کو خط لکھیں کہ نادہندہ کی فہرست میں اس کو شامل کیا جائے تاکہ اگلی دفعہ الیکشن لڑنے آئیں تو ہمارے پیسے دیں۔کمیٹی ذرائع کے مطابق وزارت ہاسنگ کے حکام کی جانب سے ریکوری میں سستی اور بااثر شخصیات کو تحفظ دینے پر کمیٹی ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا اور آئندہ اجلاس میں مکمل ریکوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب

      راولپنڈی چیمبر میں پانی کی فراہمی، سیوریج، صفائیبارے اجلاس

      راولپنڈی، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،7ملزمان گرفتار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.