Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موجودہ حکومت کی آئی ایم ایف سے کشیدگی بڑھ رہی ہے: حماد اظہر

    By Khabrain Newsدسمبر 12, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ہم دلدل میں پھنس چکے ہیں موجودہ حکومت سے فیصلہ سازی نہیں ہورہی ہے، نئی حکومت کے پاس حوصلہ ہوگا اور فیصلہ سازی کا کونفیڈنس ہوگا، سب سے زیادہ خطر ناک ہے کہ ایک سے دوسرے وزیر خزانہ کی اپنی منطق ہے آئی ایم ایف سے بھی کشیدگی بڑھتی چلی جارہی ہے۔
    لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ آج پاکستان کی معیشت پر میٹنگ طلب ہوئی تھی، عمران نے آن لائن گفتگو کی ہے، تمام معاشی ماہرین نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ بہت ساری چیزوں پر ڈیفالٹ کرچکے ہیں، سرمایہ داروں کے پاس ڈالر موجود نہیں ہے، جعلی سٹریکچر کے پاس فیصلہ سازی کیلئےکچھ نہیں ہے۔
    حماد اظہر نے کہا کہ معاشی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ الیکشن کروا کر معیشت کو ریسکیو کیا جائے گا، پاکستان کی مقبول سیاسی جماعت کے خلاف بلیک میلنگ شروع کی گئی ہے، معیشت کے اندر یہ بہت نازک موڑ ہے، ہمارے بچوں کا باہر کروڑوں پیسہ موجود نہیں ہے اس لیے ہم زیادہ پریشان ہیں۔ زور زبردستی میڈیا کی آواز بند کی گئی ہے کہ معیشت پر بات نہیں کرنی، کوئی نیا تجربہ معیشت کو ریسکیو نہیں کررہا ہے۔
    اس موقع پر مسرت جمشید چیمہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مینجمنٹ پاکستان کو بہت بھاری پڑ رہی ہے، پاکستان میں سائفر کا سکرپٹ پاکستان پر لاگو ہوچکا ہے، پلیٹ کا بہانہ بنانے والی مشین پاکستان آنے کو تیار ہے، ان کی جائیدادیں ڈالر میں ہیں ان کو تو ترقی مل رہی ہے، جن کے کاروبار ادھر ہیں ان کو ملک کی ٹینشن ہے۔
    مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اگلا فوڈ اور گندم و میڈیسن پر بڑا کرائسز آنے والا ہے، کینسر اور انستھیزیا کی میڈیسن کی شارٹیج ہونے والی ہے، 22کروڑ عوام کو پتھروں کے زمانے میں لے گئے ہیں، ساری قوم عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے، پاکستان 60فیصد عوام ملک کو چھوڑنا چاہ رہے ہیں، ملک کے سرمایہ کاروں کو بھی یہاں پر اعتبار نہیں رہا ہے، میڈیا کی زمہ داری ہے کہ پاکستان کا قرض اتاریں، الیکشن ہی ملک کا واحد حل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.