Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے، 60 فلسطینی گرفتار
    • سابق چیئرمین ایتھوپین ایئرلائنز پی آئی اے کےبجائے ایئر انڈیا کے سی ای او بن گئے
    • اسرائیل نے غزہ سے تعلق رکھنے والے 24 فلسطینی زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا
    • ٹرمپ : بڑے حملے سے قبل ایران نے مذاکرات کی درخواست کی
    • اسرائیلی فوج کے سربراہ نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا
    • جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد افراد زخمی
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
    • امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔
    • بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے کر ہاکی سیریز اپنے نام کر لی
    • ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستان دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔
    • بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
    • طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)
    • عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور قازقستان کے تعلقات تاریخ، مذہب اور ثقافت میں جڑے ہوئے ہیں: وزیراعظم

    By Khabrain Newsدسمبر 12, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے تعلقات تاریخ، مذہب اور ثقافت میں گہرے جڑے ہوئے ہیں، پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں بالخصوص قازقستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔
    قازقستان پارلیمنٹ (ایوان زیریں) کے چیئرمین یرلان کوشانوف کی قیادت میں 9 رکنی پارلیمانی وفد سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
    وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کی خصوصی نوعیت پر روشنی ڈالی جو تاریخ، مذہب اور ثقافت میں گہرے جڑے ہوئے ہیں، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں بالخصوص قازقستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔
    قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکالیف کے ساتھ آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس اور سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقاتوں کو یاد کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دونوں فریقین نے تعلقات کو فروغ دینے کے لئے نتیجہ خیز بات چیت کی۔
    انہوں نے توانائی، ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ ٹریڈ اور لاجسٹکس کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو قائم کرنے اور مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ قازقستان کے صدر کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، پاکستان جلد ہی وسطی ایشیائی ریاستوں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے سڑک اور ریل رابطوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
    یرلان کوشانوف نے وزیر اعظم کو بین الپارلیمانی دوستی گروپ کے اجلاس کے بارے میں آگاہ کیا جو قازقستان کے پارلیمانی وفد کے جاری دورے کے دوران منعقد ہوا۔
    انہوں نے پارلیمانی وفود کے تبادلے کی ضرورت پر زور دیا جس سے دونوں برادر ممالک کے درمیان عوام کے درمیان تبادلوں کو مزید فروغ ملے گا۔
    ان کا کہنا تھا کہ قازقستان پاکستان کی بڑی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، انہوں نے دوطرفہ تجارت اور رابطوں، دواسازی کی صنعت اور سرجیکل اور کھیلوں کے سامان میں تعاون میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ دوطرفہ تجارت صرف 95 ملین ڈالر ہے جو دونوں ممالک کے درمیان وسیع تجارتی امکانات کے مطابق نہیں ہے۔
    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دوطرفہ تجارت کو قلیل مدت میں آسانی سے دگنا کیا جا سکتا ہے، قازقستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے قازقستان کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے چیئرمین نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے متاثرین کے لئے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
    ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے رابطہ سید طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.