Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
    • کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین
    • موثر رابطہ فوڈ سیفٹی کے بہتر نفاذ میں معاون ثابت ہوگا، چودھری نعیم
    • شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
    • پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار
    • دھمیال ، موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نوٹس
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
    • ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا
    • پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
    • "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لے لیا گیا
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
    • نیو ٹائون پولیس کی کارروائی، خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والا سنیچر گرفتار
    • میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
    • تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وہ گول کیپر جس نے ایک بھی گول نہ ہونے دی

    By Khabrain Newsدسمبر 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔ جہاں اس ٹیم کے دیگر فٹبالرز کی کارکردگی نے اسے سیمی فائنل تک رسائی میں مدد دی وہیں سب سے زیادہ کردار گول کیپر بونو کا ہے۔ یاسین بونو نے اب تک مخالف ٹیم کے فٹبالرز کو ایک بھی گول نہیں کرنے دیا۔
    اگر ایسا کہا جائے کہ اس ورلڈ کا اسٹار کھلاڑی اور مراکش کی کامیابی کے پیچھے جو دو مضبوط ہاتھ ہیں وہ ان کے گول کیپر یاسین بونو کے ہیں تو غلط نہ ہوگا، یاسین بونو کو شائقین ‘بونو’ کے نام سے پکارتے ہیں۔
    مراکش اب تک ورلڈ کپ میں پانچ میچوں میں میدان میں اتر چکی ہے، اور کوئی بھی ٹیم ان کو شکست نہیں دے سکی، یہاں تک کے اسٹار فٹبالر رونالڈو کی ٹیم بھی مراکش کے سامنے بری طرح فلاپ ہو کر ورلڈ کپ سے ہی باہر ہو گئے۔
    ورلڈ کپ میں مراکش کا پہلا میچ کروشیا کے خلاف ہوا، جس میں کوئی بھی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی، اور میچ برابری پر ختم ہوا، دوسرے میچ میں مراکش بیلجیئم کے خلاف میدان میں اتری اور دو ، صفر سے جیت حاصل کی۔ تیسرا میچ کینیڈا کے خلاف ہوا جس میں، ایک کے مقابلے میں دو گول سے مراکش کو فتح نصیب ہوئی، لیکن کینیڈا کا یہ ایک گول بھی مراکش نے خود اپنے خلاف کیا۔
    بونو کی نمایا کارکردگی سپین کے خلاف نظر آئی جب انہوں نے پنلٹی شوٹ آؤٹ میں ایک بھی گول نہیں ہونے دیا، اور مراکش صفر کے مقابلے تین گول سے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
    کوارٹر فائنل میں مراکش کا سامنا رونالڈوکی ٹیم پرتگال سے ہوا، جسے مراکش نے صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی۔
    تو فیفا ورلڈ کپ میں اب تک مراکش کے گول میں کوئی بھی کھلاڑی اپنی بال ڈالنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے، جس کے آگے بونو چٹان کی طرح کھڑے دکھائی دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مراکش کی کامیابی کا سہرا گول کیپر بونو کے سر دیا جا رہا ہے۔
    31 سالہ گول کیپر یاسین بونو نے پرتگال کے خلاف فتح کے بعد کہا کہ مراکش دنیا کی کسی بھی ٹیم کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے، سیمی فائنل میں بھی اور اس کے بعد کے مقابلے میں بھی۔
    بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گول کیپر بونو نے اپنے کریئر کا ایک اہم حصہ اسپین میں گزارا ہے اور وہ سیویا فٹ بال کے گول کیپر رہے ہیں۔ بونو کو سنہ 2022 میں فرانس کی یاسین ٹرافی سے نوازا گیا تھا۔ یہ ایوارڈ دنیا کے بہترین گول کیپر کو دیا جاتا ہے۔ جو روس کے گول کیپر لیو یاسین کے نام سے شروع کیا گیا تھا۔ یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد انھیں دنیا کا نواں بہترین گول کیپر بھی قرار دیا گیا ہے۔
    بونو کو 22-2021 کے سیزن کے لیے اسپین کی زمورا ٹرافی سے بھی نوازا گیا، اسپین میں یہ ایوارڈ اس گول کیپر کو دیا جاتا ہے جو ایک سال میں سب سے کم گول ہونے دیتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.