Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
    • کلر سیداں روڈ پر ٹریفک حادثے میں 26 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
    • پشاور ہائیکورٹ نے افغان ٹرینی ڈاکٹرز کی ملک بدری روک دی
    • سی ڈی اے شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پر عزم
    • گڈز ٹرانسپورٹرز کا پارکنگ مسائل کےحل میں تعاون پر وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری سے اظہار تشکر
    • راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ سالانہ نتائج کا اعلان
    • کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار، اکتوبر معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
    • سرگودھا شہر سے تحصیل شاہ پور تک گرین الیکٹروبس سروس کا اجرا ’34سٹاپ بنا دیئے گئے
    • ICT ایوارڈزمیں دو گولڈ،3 میرٹ ایوارڈز جیتےجاز ورلڈ کے ٹیکنوسس نے پاشا
    • راستہ پوچھنے کے بہانے دو موٹر سائیکل سواروں نے محنت کش سے موبائل، نقدی چھین لی
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تعلیم و تحقیق پر عالمی کانفرنس اختتام پذیر
    • صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
    • 17سالہ نوجوان کا چار روزگزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا
    • دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
    • چین کے قومی دن کی تقریب،پاک چین تجارتی روابط کے فروغ پر اتفاق
    • برطانیہ: نامور فوڈ چین کے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا
    • پزشکیان کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، ایران کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی’ کے ایس ای 100انڈیکس 172200کی سطح پر پہنچ گیا
    • 19 ارب روپے مالیت کا میڈیکل ڈسپوزیبلز ٹینڈر منسوخ سیکرٹری پرو کیورمنٹ عہدے سے فارغ
    • پاکستان ‘ سعودیہ کے تعلقات مشترکہ مذہب اور تاریخی روابط پر مبنی : ایاز صادق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی: مونس

    By Khabrain Newsدسمبر 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی گئی ہے۔
    عمران خان سے ملاقات کے بعد مونس الہیٰ نے کہا کہ آج عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے، پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کرلے، جلد الیکشن کو نہیں روک سکتی۔
    مونس الہٰی نے کہا کہ اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      افغان ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 10 مقامات پر حملے

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.