تازہ تر ین

“ان میزائلوں کا دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں ” پیوٹن کا روسی بحریہ کو نئے ہائپر سونک میزائل دینے کا اعلان

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روسی بحریہ کے پاس جنوری کے اوائل میں نئے ہائپرسونک زرکون کروز میزائل ہوں گے، یہ ہتھیار ماسکو نے حالیہ برسوں میں تیار کیے ہیں۔ پیوٹن نے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران اپنے ملک کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کے دوران کہا کہ جنوری کے آغاز سے ایڈمرل گورشکوف فریگیٹ نئے زرکون ہائپرسونک میزائل سے لیس ہو جائے گا جس کا دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain