کراچی: (ویب ڈیسک) لیاقت آباد میں کسٹمز انٹیلی جنس نے چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد کیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق لیاقت آباد پر واقع ایک گودام میں غیر قانونی اسمگل شدہ کپڑے کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تو وہاں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد ہوا۔
کسٹمز حکام کے مطابق گودام سے کپڑا برآمد کرلیا گیا جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
