تازہ تر ین

روس: اولڈ ہوم میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک

روس : (ویب ڈیسک) روس کے اولڈ ہوم میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق واقعہ سائیبریا کے علاقے میں پیش آیا جہاں آگ سے اولڈ ہوم کی دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی ہے۔
پولیس کے مطابق اولڈ ہاؤس بغیر رجسٹریشن کے قائم کیا گیا تھا اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نکلنے کے لیے انخلا کا راستہ بھی نہیں تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain