Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی سب سے بڑی ٹیک کانفرنس و نمائشFUTURE FEST کا افتتاح

    By Khabrain Newsجنوری 6, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی ٹیک کانفرنس و نمائش،لاہور ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگئی ہے،یہ ایونٹ8جنوری تک عوام کیلئے جاری رہے گا۔
    FUTURE FEST 2023میں 250سے زائد مقرر،15ممالک کے 150بین الاقوامی خصوصی مہمان،100سے زائد کلیدی شراکت دار،20سے زائد سرگرمیاں اور 50ہزار سے زائد شرکاء موجود ہونگے۔
    پاکستان کے مستقبل کی راہ ہموار کرنے کیلئے،ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے وقف Future Fest 2023ایک تین روزہ ایونٹ ہے،جہاں 50سے زائد صنعتوں کے رہنما زندگی کے مستقبل پر بات چیت کیلئے موجود ہوں گے۔کاروباری افراد،فیصلہ ساز،پالیسی ساز،ترقی پسند سوچ رکھنے والے،سرمایہ کار، اوراختراع کار موجودہ دور کے اہم ترین پہلوؤں اور
    #SaveTheFutureمیں ٹیکنالوجی کے مثبت کردار کے حوالے سے تبادلہ خیال کرینگے۔
    اس برس کانفرنس میں سعودی اسٹارٹ اپس اور وینچر کیپیٹلسٹ کا ایک تاریخی وفد بھی شرکت کررہا ہے،جو پاکستانی کمپنیوں اور اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ سرمایہ کاری،شراکت داری،ایکیوزیشنز اور ہنر مندوں کی بھرتیوں کیلئے ملاقات کرے گا۔اس وفد کی آمد اور پاکستان کے مستقبل میں دلچسپی درحقیقت پاکستان کی معیشت کیلئے انتہائی بروقت ہے۔
    افتتاحی تقریب میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ورچوئل پیغام میں ملک میں مندوبین کا خیر مقدم کیا اورابھرتی ہوئی مقامی ٹیک انڈسٹری کی جانب سے پیش کردہ سرمایہ کاری کے عظیم مواقعوں پر روشنی ڈالی۔
    اس کے بعد ملکی معیشت کیلئے ٹیک میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر کلیدی مکالمہ ہوا،صدر پاکستان نے اس حوالے سے خصوصی وڈیو پیغام بھی ارسال کیا،اس کلیدی مکالمہ کے دیگر شرکاء میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشیر برائے آئی ٹی ڈاکٹر ارسلان خالد،چیئرمین امارت گروپ آف کمپنیز شفیق اکبر،منیجنگ ڈائریکٹر Ejad Labs و چیئرمین پاکستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن اعظم ملک اور
    Ejad Labs / Future Fest. کے سی ای او آرزش اعظم شامل تھے۔اس موقع پر ایک فائر سائیڈ چیٹ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا،جس میں Driven Enterprise Director،ڈیجیٹل کو آپریشن آرگنائزیشن Karim Samakie،وزارت خارجہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیکریٹری برائے مشرق وسطیٰ رضوان سعید شیخ،اور Lucidکے وائس پریذیڈنٹ و منیجنگ ڈائریکٹر فیصل سلطان شریک تھے۔اس موقع پر شرکاء میں پاکستان کے وزیر خارجہ کے سابق مشیر جناب عمران اختر بھی موجود تھے جنہوں نے 2020 میں بانی رکن کے طور پر ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن میں پاکستان کی شمولیت کا آغاز کیا اور اس کی قیادت کی۔
    دن کے اختتام پر صنعت کے سرکردہ رہنماؤں کی جانب سے 50سے زائد کلیدی مکالمہ،ماسٹر کلاسز،فائر سائیڈ چیٹس،اور پینل سیشنز کا
    اہتمام کیا گیا،جس میں web3،اسکیلنگ ٹیک،ورلڈ ویو،گیمنگ،اسٹوری ٹیلنگ،پالیسی اور گورننس کے متنوع موضوعات پر بات چیت کی گئی۔
    Future Fest 2023 کے پہلے روز کے چند نمایاں سیشنز میں سی ٹی او Hazel Mobile, کے وقاص احمد کی جانب سے گیمنگ،سی ای او لوٹس کلائنٹ مینجمنٹ و پبلک ریلیشنز سلینا سعدیہ راشد خان کی جانب سے مارکیٹنگ و ایڈورٹائزمنٹ،سینئر معیشت دان،فوڈ و ایگرکلچرل آرگنائزیشن یونائیٹڈ نیشنز احمد مختار کی جانب سے ورلڈ ویو،صدر اوپن سلیکون ویلی جنید قریشی،ایڈ وائزر و پراجیکٹ منیجروزارت انسانی وسائل و امارٹائزیشن سعید محمد الحبشی،اور بانی و سی ای او Survey Autoڈاکٹر عمر سیف کی جانب سے کلیدی خطاب شامل تھے۔
    کوکا کولا کی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز،کمیونیکیشن و سسٹین ایبلیٹی عائشہ سروری اوربورڈ ممبر و ایگزیکٹیو ڈائریکٹر بزنس ڈیولپمنٹ FDHL عابد چیمہ جیسے ماہرین نے پالیسی اور گورننس کے حوالے سے کلیدی خطاب کیا۔
    Web3،اسکیلنگ ٹیک اور نیو میڈیا بہت زیادہ پسند کئے جانے والے موضوعات ثابت ہوئے،جہاں حاضرین Alterکے شریک بانی سید محمد زین العابدین نقوی اورMarketing & Growth – Gaper.ioکے وائس پریذیڈنٹ مصطفی نجوم جیسے ماہرین کی آراء سے مستقید ہوئے

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.