Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہزادہ فہد بن منصور السعود کا Future Fest کے موقع پر سعودی-پاکستان ٹیک ہاؤس کے قیام کا اعلان

    By Khabrain Newsجنوری 7, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ایکسپو سینٹر میں 6تا8جنوری 2023تک ہونے والے کے دوران عزت ما ٓب شہزادہ فہد بن منصور السعود نے اسٹیک ہولڈرز سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کاروباری آسانیوں کے فروغ کیلئے ایک مخصوص سعودی-پاک ٹیک ہاؤس کے قیام کا اعلان کیا۔عزت مآب شہزادہ فہد بن منصور السعود جائنٹ ٹیک کمپنی ILSA Interactive,کے شریک بانی ہیں،جس کی بنیاد پہلی بار2009میں پاکستانی سلمان ناصر نے رکھی تھی،یہ پاکستان-سعودی ڈیجیٹل تعاون کی عمدہ کارکردگی کی ایک بڑی مثال ہے۔
    عزت مآب شہزادہ فہد بن منصور السعود نے اس مقصد کیلئے کمپنی کیلئے 100ملین مالیت کے پراجیکٹ کے ساتھ مزید300سے زائد منصوبوں کا اعلان بھی کیا،جس سے پاکستان،سعودی عرب اور عالمی سطح پر1000سے زائد ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
    اپنے ورچوئل خطاب کے دوران ان کا کہناتھا کہ”مجھے ملک کی سب سے بڑی ٹیک کانفرنس و نمائش Future Fest 2023 میں پاکستان کے فکری رہنماؤں اور آئی ٹی انڈسٹری کے ایسے معزز اور باوقار اجتماع کا حصہ بننے پر انتہائی فخر ہے،میرا پاکستان کا سفر 5سال قبل لاہور میں ایک آئی ٹی کمپنی کے قیام کے امکانات کی تلاش سے شروع ہوا تھا۔“
    مجھے کہنے دیں کہ پاکستان کے وسائل تمام شعبوں میں انتہائی با صلاحیت ہیں،تکنیکی وسائل،صارف تجربہ اور کوالٹی ایشورنس کے وسائل کام کے اعتبار سے انتہائی اچھے ثابت ہوئے ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ”مجھے خوشی ہے کہ ,Future Fest 2023میں سعودی اسٹارٹ اپس اور وینچر کیپیٹلسٹ کے وفد کو پاکستانی کمپنیوں اور اہم اسٹیک ہولڈرز سے سرمایہ کاری،شراکت داری،ایکیوزیشن اور ٹیلنٹ کی بھرتی کے مواقع ملیں گے۔“
    شہزادہ فہد بن منصور السعود نے اپنے خطاب کے دوران دو مقدس مساجد کے متولی شاہ سلمان کی قیادت میں سلطنت کے وژن2030کے روڈ میپ پر بھی روشنی ڈالی،جو NEOMجیسے بڑے نئے اسمارٹ شہروں کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے کی ترقی کے گواہ ہیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح ILSA Interactiveجیسی کمپنیاں پاکستانی اور سعودی لیڈرز کے تمام شعبوں میں موجودہ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کی عکاس ہیں،جن کا پاکستان میں آئی ٹی کمپنیوں،یونیورسٹیوں اور بڑے تعلیمی اداروں کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کا منصوبہ ہے۔
    شہزادہ فہد بن منصور السعود نے سعودی-پاکستان ٹیک ہاؤس کے قیام کے اعلان پر تصدیق کی کہ ہاؤس کا صدر دفتر ریاض میں ہوگا جبکہ اس کی پہلی شاخ لاہور میں ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.