Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    10 دن میں بھارتی تاجر کی دولت میں 59 ارب ڈالرز کی کمی

    By Khabrain Newsفروری 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) مارکیٹ کے حالات کو جواز بناکر اڈانی انٹر پرائزز نے 2.43 ارب ڈالرز مالیت کے حصص کی فروخت بھی روک دی ہے جس سے بھی ان کی کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو میں کمی آئی۔بھارتی تاجر گوتم اڈانی کی ذاتی دولت میں چند دنوں میں 50 فیصد کے قریب کمی آئی ہے جبکہ ان کی کمپنیوں کے اثاثوں کی مالیت بھی 50 فیصد سے زیادہ گھٹ گئی ہے۔
    3 فروری کو اسٹاک مارکیٹ میں اڈانی گروپ کی مرکزی کمپنی اڈانی انٹر پرائزز کے حصص کی مالیت میں 25 فیصد جبکہ ان کی دیگر کمپنیوں کے حصص کی مالیت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔
    25 جنوری سے اب تک اڈانی گروپ کی مارکیٹ ویلیو میں 118 ارب ڈالرز سے زیادہ کمی آچکی ہے، جو پہلے 25 جنوری کو 220 ارب ڈالرز تھی۔
    اسی طرح گوتم اڈانی کی ذاتی دولت میں 25 جنوری سے اب تک 59.2 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے اور وہ 61.3 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 21 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
    ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی گوتم اڈانی پہلے سے اب تیسرے نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔
    گوتم اڈانی کی دولت میں تیزی سے کمی کی وجہ امریکی شارٹ سیلنگ کمپنی ہندن برگ کی 25 جنوری کو جاری ہونے والی رپورٹ تھی۔
    اس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اڈانی گروپ دہائیوں سے اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری اور اکاؤنٹنگ فراڈ اسکیم میں ملوث ہے۔
    رپورٹ میں گوتم اڈانی کے لیے کارپوریٹ تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے باز کے الفاظ بھی استعمال کیے گئے تھے۔
    امریکی کمپنی نے الزام عائد کیا کہ اڈانی گروپ کی جانب سے آف شور کمپنیوں کو استعمال کرکے اسٹاک مارکیٹوں میں رجسٹرڈ کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ کرایا گیا۔
    اڈانی گروپ نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا تھا۔
    اڈانی گروپ کی حالت کی وجہ سے بھارتی پارلیمان کے اجلاس کو بھی ملتوی کرنا پڑا کیونکہ حزب اختلاف کی جانب سے کمپنی کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔
    ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہماری کامیابی میں کسی انفرادی رہنما کا ہاتھ نہیں۔
    خیال رہے کہ 2023 کا آغاز 119 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص کی حیثیت سے کیا تھا اور ایک ماہ کے اندر وہ تیسرے سے 21 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
    3 فروری کو گوتم اڈانی نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے قریب ہونے کے باعث کمپنیوں کے مالی معاملات کی جانچ پڑتال نہ ہونے کے تاثر کو مسترد کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.