Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمارٹ بزنس ڈسٹرکٹ سرگودھا میں ایک نئے دور کی شروعات!

    By Khabrain Newsفروری 17, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرگودھا: (ویب ڈیسک) معروف رئیل اسٹیٹ گروپ شالیمار گروپ آف کمپنیز اپنے نئے منصوبے شالیمار اسمارٹ سٹی کے لیے دنیا کے بہترین ماہرین تعمیرات کو سرگودھا لایا ہے، جس کا ڈیزائن دنیا کے بہترین اربن پلانرز Meinhardt Group سنگا پور تیار کر رہے ہیں۔
    سمارٹ بزنس ڈسٹرکٹ سرگودھا کی باضابطہ لانچنگ تقریب جمعہ17 فروری کو Elysiumکے زیر اہتمام ہوئی۔ جس میں ملکی اور غیرملکی نمائندوں کے علاوہ سرگودھا اور دیگر شہروں کی رئیل اسٹیٹ، تاجر برادری بھی شریک ہوئی۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین شالیمار گروپ آف کمپنیز سرگودھا ملک خضر حیات اعوان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شالیمار اسمارٹ سٹی ایک قابل قدر رہائشی منصوبہ ہے جو بین الاقوامی معیار پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ جس میں اب ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ بزنس زون ہے۔ جس سے سرگودھا کے لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوگا اور یہ منصوبہ ملک بھر میں جانا جائے گا۔
    سرگودھا کی آبادی بڑھنے کے باعث شہر کے اندر مزید کاروباری مراکز بنانے کے لیے کافی جگہ نہیں۔ اسمارٹ بزنس ڈسٹرکٹ نہ صرف رہائشیوں کی تمام ضروریات کو پورا کرے گا بلکہ نئے کاروبار کی افزائش کے لیے لامتناہی مواقع بھی پیدا کرنے کے علاوہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی بنے گا۔
    شالیمار گروپ نے گزشتہ برسوں کے دوران اپنی کارکردگی کے ذریعے سرگودھا شہر کا منظرنامہ بدل دیا ہے۔ شالیمار گروپ آف کمپنیز کے بہت سے ایسے منصوبے ہیں جن کو مقامی اور سرکاری اداروں کی طرف سے سراہا گیا ہے جو پاکستان میں ایک قابل اعتماد کاروباری ادارے کے طور پر سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں ان کی صلاحیت کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.